احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوگئی - Public News - Justwatch.pk

احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوگئی

 

احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوگئی

 

احسن خان اور اداکارہ نیلم منیر  کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوگئی ہے ۔ وڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیلم منیر اور احسن خان ایک دوسرے سے پشتو میں بات کرتے دیکھائی دے رہے ہیں۔

 

 دونوں اداکار قیامت ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ وہاں پہ ایک بچی آتی ہے اور پشتو زبان میں نیلم منیر سے پوچھتی ہے کہ احسن خان تمھارا شوہر ہے۔ اس بات پر نیلم منیر کہتی ہیں او خدایا اور پھر ڈوپٹا منہ پہ رکھ کر ہنسنا شروع کر دیتی ہیں ۔

 

 اور احسن خان بھی مذاق میں کہہ رہے ہیں کہ ہاں میں اس کا شوہر ہوں۔ اس کے بعد نیلم منیر بچی کو سمجھاتی ہیں کہ احسن خان صرف ڈرامہ میں میرا خاوند ہے حقیت میں نہیں ہے۔ نیچے دی گئی وڈیو میں آپ بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں: