پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی پر بڑی دھاندلی کا الزام - Public News - Justwatch.pk

پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی پر بڑی دھاندلی کا الزام

  پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی پر بڑی دھاندلی کا الزام لگا دیا۔  سندھ اسمبلی کی دو نشستوں پہ دنگل جاری ہے  اور  سندھ اسمبلی کی دو ضمنی نشستوں پر آج پولنگ ہو رہی ہے۔

 
پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی پر بڑی دھاندلی کا کا الزام
پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی پر بڑی دھاندلی کا کا الزام


 پاکستان تحریک انصاف کی رکن سرینا عدنان نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ  ملیر پی ایس 88 میں وقت سے پہلے ووٹ ڈبوں میں ڈالے گئے ہیں۔
 
اسکے علاوہ جان شیر جنجیو نے بھی یہ الزام عائد کیا ہے کہ  پیپلز پارٹی   پولنگ سٹیشن میں  اپنے بندے بٹھا رہی ہے اور سرعام دندھالی کروا رہی ہے  اور ساتھ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ  یہ کیسے ہوسکتا ہے گورنمنٹ کا ملازم ایک پولنگ ایجنٹ بن جائے۔
 
پی ایس 88 کی سیٹ پیپلز پارٹی کیلئے بہت اہم ہے اور اگر پیپلزپارٹی ملیر کا ضمنی انتخاب جیت جاتی ہے تو اس طرح سندھ اسمبلی میں انکے ارکان کی تعداد میں اضافے کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی کے بیانیے کو بھی تقویت ملے گی



کوئی تبصرے نہیں: