ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی میچ کی تفصیلات سامنے آگئیں - Public News - Justwatch.pk

ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی میچ کی تفصیلات سامنے آگئیں

ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی میچ کی تفصیلات سامنے آگئیں
  

پاکستان سپر لیگ کا آج 5 واں میچ کھیلا جائے گا۔ جس میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے۔

 

کل کے میچ کی بات کرلی جائے تو لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلاڈی ایٹرز 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

 

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے اب تک کے کھیلے گئے میچوں کی بات کرلیں تو ملتان سلطانز کا پلڑا بھاری دیکھائی دیتا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 5 میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں 3 میچ ملتان سلطانز نے جیتے ہیں۔ اور پشاور زلمی کو صرف 2 میچوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

 

میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 7 بجے کھیلا جائے گا۔

 

  :ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کے نام

 

محمد رضوان (س) ، کارلوس برتھویٹ ، عمران خان ، عمران طاہر ، خوشدل شاہ ، کرس لین ، ایڈم لیتھ ، محمد عمر ، ریلی روسو ، شاہد آفریدی ، شاہنواز دھانی ، شان مسعود ، صہیب مقصود ، صہیب اللہ ، سہیل خان ، سہیل تنویر ، عثمان قادر ، جیمز ونس

 

  :پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کے نام
 

وہاب ریاض (کپتان) ، ابرار احمد ، عماد بٹ ، روی بوپارہ ، حیدر علی ، امام الحق ، کامران اکمل ، ٹام کوہلرکڈمور ، ثاقب محمود ، ڈیوڈ ملر ، محمد عامر خان ، محمد عمران ، محمد عمران ، محمد عرفان ،مجیب الرحمٰن ، شیرفین رتھر فورڈ ، شعیب ملک ، امید آصف ، وقار سلام خیل ،
 


کوئی تبصرے نہیں: