سوشل میڈیا پر شعیب اختر کی مشابہہ خاتون نے طوفان کھڑا کردیا - Public News - Justwatch.pk

سوشل میڈیا پر شعیب اختر کی مشابہہ خاتون نے طوفان کھڑا کردیا

 

سوشل میڈیا پر شعیب اختر کی مشابہہ خاتون نے طوفان کھڑا کردیا
سوشل میڈیا پر شعیب اختر کی مشابہہ خاتون نے طوفان کھڑا کردیا

 

وہ کہا جاتا ہے کہ ایک انسان کی شکل کے سات انسان دنیا میں پائے جاتے ہیں۔

 

ایسا ہی کچھ ہمارے سپیڈ سٹار شعیب اختر کے ساتھ بھی ہوا ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک ٹک ٹاکر نے سوشل میڈیا پہ طوفان کھڑا کر دیا۔

 

ٹک ٹاکر سٹار دینیتا جو کہ بھارتی نزاد امریکی ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ہیں۔ دینیتا کی شکل ہو بہو شعیب اختر کے ساتھ میل کھاتی ہے۔ ایک مرتبہ دینیتا کو دیکھ لیں یا شعیب اختر کو شکل میں بہت زیادہ مماثلت دیکھائی دیتی ہے۔

 

یاد رہے دینیتا 2018 میں مس انڈیا نارتھ امریکہ کا خطاب بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔ خاتون مزاحیہ وڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں میں کافی مقبول ہیں۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں: