کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں سفر ختم - Public News - Justwatch.pk

کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں سفر ختم

کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ میں سفر ختم

 

پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلئے ایک بری خبر ہے۔ دنیا کے مایہ ناز اور ہارڈ ہٹر کے طور پر مشہور بیٹسمن کرس گیل کا پاکستان سپر لیگ کا سفر ختم ہوگیا۔ 

 

کرس گیل نے اپنے آخری میچ میں لاہور قلندر کے خلاف نصف سنچری سکور کی اور مخالف ٹیم کو ایک اچھا ٹارگٹ فراہم کیا تھا۔ کرس گیل اپنی آخری اننگ کو یادگار بنانا چاہتے تھے اس لئے انھوں اچھی بیٹنگ کرنے کی کوشش کی۔

 

 یاد رہے ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا انعقاد ہورہا ہے جس کی وجہ سے کرس گیل پاکستان سپر لیگ کے باقی میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں: