نیوز ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔
اوگرا نے سمری تیار کرکے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 20 روپے 7 پیسے کی اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔
اور ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 61 پیسے اضافے کی تجویز کی گئی ہے۔ اضافے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کی جائے گی جہاں وہ حتمی فیصلہ کریں گے۔
ماہرین کے مطابق اگر لیویز میں اضافہ کیا گیا تو پٹرول کی قیمت میں 20 روپے تک کا اضافہ ہوسکتا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں