کرس گیل جو کہ کوئٹہ کی طرف سے کھیل رہے تھے۔ سری لنکا سے سیریز کی وجہ سے واپس وطن لوٹ رہے ہیں۔ ان کے بعد ایک اہم کھلاڑی بھی واپس اپنے ملک لوٹ گئے ہیں۔
جی ہاں راشد خان اپنی نیشنل ڈیوٹی کے باعث واپس پلٹ جائیں گے۔ راشد خان لاہور قلندرز کا حصہ تھے جہاں انھوں نے لاہور قلندرز کی طرف دو میچ کھیلے۔
راشد خان بھی پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے بےتاب تھے اور انھوں کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سیزن میں ضرور شرکت کریں گے۔ اور پاکستان میں لیگ کھیل کر انھوں نے بہت لطف اٹھایا۔
Too soon leaving @thePSLt20 But have to attend National duty 🇦🇫 . Thank you @lahoreqalandars and to all the fans for the great support and love .INSHALLAH see you next year . 👍👍 pic.twitter.com/ar6TJ1c0jc
— Rashid Khan (@rashidkhan_19) February 23, 2021
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں