الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا - Public News - Justwatch.pk

الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے سینٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

 

نیوز ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتیں امیدوار ووٹرز اور الیکشن کمیشن ایجنٹس مخصوص رائے کی تشہیر نہیں کریں گے۔

 

کوئی بھی ایسا عمل قابل قبول نہیں ہوگا جوکہ مذہبی تعصب اور ملکی نظریہ کے خلاف ہو۔ ملکی سالمیت اور پارلیمان کی بالادستی کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔

 

ایسا عمل کرنے سے گریز کیا جائے جس میں پارلیمان، عدالت، اور افواج پاکستان کا تقدس پامال ہو۔

 

تمام سیاسی جماعتیں امیدوار ووٹرز پولنگ ایجنٹس کسی بھی قسم کی غیر قانونی سرگرمی اور کرپشن میں ملوث نہیں ہونے چاہیں۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے دی جانے والی تمام ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔

 

 

کوئی تبصرے نہیں: